استاذ العاملین محسن ملّت حضرت مولانا حسن الہاشمی صاحب رحمہ اللہ

استاذ العاملین محسن ملّت حضرت مولانا حسن الہاشمی صاحب رحمہ اللہ کا قائم کردہ یہ ادارہ گزشتہ چالیس سالوں سے دکھی اور ٹرپتی انسانیت کو اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ توفیق سے راحتیں تقسیم کر رہا ہے۔ ہند اور بیرون ہند کے لاکھوں دکھی لوگ اس ادارہ کی زرین خدمات سے استفادہ کر چکے ہیں، بدھ کے دن خدمت خلق کا عام سلسلہ جاری ہے، جس سے عوام و خواص بڑے پیمانے پر مستفیض ہو رہے ہیں۔
روحانی امراض میں سحر،جنات،نظر بد،کرنی کرتوت کا شکار، نحوست اور گردش ایام سے متاثر لوگ کثیر تعداد میں ادارہ سے استفادہ کرکے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ جسمانی امراض میں ٹی بی بواسیر ذیابطیس،کینسر اور ایڈس جیسی مہلک بیماریوں میں مبتلا لوگ اس ادارہ کی روحانی خدمات سے فائدہ اٹھا کر ایک نئ زندگی حاصل کر چکے ہیں۔

مکتبہ روحانی دنیا کی مطبوعات

الحمد للہ یہ بات کہنے میں کوئ تامل نہیں کہ روحانی عملیات کے موضوع پر کتابی شکل میں جتنا بڑا ذخیرہ استاذ العاملین محسن ملّت حضرت مولانا حسن الہاشمی صاحب رحمہ اللہ علیہ نے تیار کیا ہے تاریخ انسانی میں کسی نے نہیں کیا، والد محترم نے کم و بیش سو ( ۱۰۰ ) کتابیں تصنیف دی ہیں۔
ہندوستان کے کسی بھی علاقہ میں آپ رہتے ہوں ہم سے کتابیں منگا سکتے ہیں

ہماری روحانی مصنوعات

تجربات سے ثابت ہے کہ والد محترم استاذ العاملین محسنِ ملّت حضرت مولانا حسن الہاشمی صاحب رحمہ اللہ علیہ نے جو مصنوعات ایجاد کی ہیں وہ بے مثال اور نہایت ہی موثر ہیں ، یہ سب مصنوعات بھی آپ ہم سے منگا سکتے ہیں۔

خصوصی نقوش

ہمارے ادارہ میں خاص اوقات میں کچھ خاص نقوش بھی تیار کئے جاتے ہیں جو تاثیر کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہیں۔ مثلا مقناطیس القلوب ، نقشِ تشخیص، بندش کا سیٹ، سورہ نصر کا نقش، سورہ احزاب کا نقش، شرف شمس، شرف زہرہ وغیرہ۔
یہ تمام نقوش بھی آپ گھر بیٹھے ہم سے منگا سکتے ہیں

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping